وزیراعظم نے آج ہونیوالا  کابینہ اجلاس ملتوی کردیا

 وزیراعظم نے آج ہونیوالا  کابینہ اجلاس ملتوی کردیا

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے آج منگل کوہونے والا کابینہ اجلاس ملتوی کر دیا جبکہ بجٹ منظوری کیلئے وفاقی وزرا کو اسلام آباد رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ منظوری کیلئے کابینہ ارکان آج کو پارلیمنٹ میں ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے وزیرمملکت عامر ڈوگر کو حکومتی ارکان کی حا ضر ی یقینی بنانے کیلئے خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا جبکہ وزیراعظم عمران خان کل بروز قومی اسمبلی چیمبر میں بیٹھیں گے۔ 

کابینہ اجلاس

مزید :

صفحہ اول -