ایرانی سیکورٹی فورسز نے مزید 191پاکستانی شہریوں کو لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا

 ایرانی سیکورٹی فورسز نے مزید 191پاکستانی شہریوں کو لیویز انتظامیہ کے حوالے ...

  

 تفتان (آن لائن)ایرانی سیکورٹی فورسز کی کاروائی 191پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں راہداری گیٹ کے مقام پر لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایرانی سیکورٹی فورسزنے 191پاکستانی جو کہ بغیر قانونی دستاویزات کے ایران میں موجود تھے گرفتار کر لیا گرفتار پاکستانیوں میں پنجاب 152،خیبر پختون خواہ 24، سندھ 07،،آزاد کشمیر 06 اور بلوچستان02شامل تھے اس کے علاوہ09بندے جن کے پاس پاکستانی قومی شناختی کارڈ نہیں تھے انھیں راہداری گیٹ کے انچارج میر الہی بخش نوتیزئی نے واپس ایرانی سیکورٹی فورسز کے حوالے کر د۔ 

 ایرانی سیکورٹی 

مزید :

صفحہ آخر -