گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان تمام نکات پر عمل کرے، یورپی یونین

  گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان تمام نکات پر عمل کرے، یورپی یونین

  

 برسلز (این این آئی)یورپی یونین نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان تمام نکات پر عمل کرے، ہم ایف اے ٹی ایف کے فیصلوں کے پابند ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین نے کہاکہ ہم منی لانڈرنگ کے خلاف نئے قوانین متعارف کرا رہے ہیں، خلاف ورزی پر یورپی یونین کی ریاستوں کو سزا ملے گی۔یورپی یونین کے مطابق پاکستان کا جی ایس پی پلس کی معطلی کا معاملہ زیر غور ہے، ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔

یورپین یونین

مزید :

صفحہ اول -