سری نگر، بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی، ایک اور کشمیری شہید

سری نگر، بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی، ایک اور کشمیری شہید

  

 سرینگر (این این آئی) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں پیر کو سرینگر میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو سرینگر کے علاقے پارمپورہ میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔ 

کشمیری شہید

مزید :

صفحہ اول -