عبوری درخواست ضمانت خارج ہونے پر ملزم کی احاطہ عدالت سے فرار کی کوشش

عبوری درخواست ضمانت خارج ہونے پر ملزم کی احاطہ عدالت سے فرار کی کوشش

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس شہرام سرورچودھر ی نے جعلی چیک کے ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی ضمانت خارج ہوتے ہی ملزم نے احاطہ عدالت سے فرار ہونے کی کوشش کی جسے پولیس نے ناکام بنا دیا، ملزم افضل مسعود پرگاڑیوں کی لین دین پر جعلی چیک دینے کا الزام تھا،عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست پروکلاء کے دلائل سننے کے بعد ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ 

ضمانت خارج

مزید :

صفحہ آخر -