چین سے خریدی گئی سائنوویک ویکسین کی 30لاکھ خوراکیں   آج پاکستان لائی جائیں گی

  چین سے خریدی گئی سائنوویک ویکسین کی 30لاکھ خوراکیں   آج پاکستان لائی جائیں ...

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)حکومت کی جانب سے خریدی گئی چینی کورونا ویکسین سائنوویک کی 30لاکھ خوراکیں (آج)منگل کو چین سے پاکستان لائی جائیں گی۔ذرائع وزرات صحت کے مطابق پاکستان لائی جانے والی سائنوویک ویکسین کی 30لاکھ خوراکیں حکومت کی طرف سے خریدی گئی ہیں۔دوسری جانب قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ)میں تیار پاک ویک ویکسین کی دوسری کھیپ حکومت کے حوالے کردی گئی ہے،  آئندہ ماہ سے این آئی ایچ میں یومیہ ایک لاکھ پاک ویک ویکیسن کی تیاری متوقع ہے۔

 سائنوویک

مزید :

صفحہ اول -