عین ممکن ہے بھارت یہ کارروائی خود کرکے بہانہ بناناچاہ رہا ہو 

  عین ممکن ہے بھارت یہ کارروائی خود کرکے بہانہ بناناچاہ رہا ہو 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاکستان نیشنل ریفارمز موومنٹ کے چیئرمین بریگیڈیئر (ر) نادر میر نے کہا ہے کہ ابھی جو انڈیا کے ہوائی اڈے پر ایک چھوٹا سا جو ڈرون حملہ ہوا ہے یہ ہو سکتا ہے کہ بھارت جو کہ ہر وقت پاکستان کے خلاف کوئی نہ کوئی کاروائی کرنے کے لیئے کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈتا رہتا ہے عین ممکن ہے کہ یہ کاروائی وہ خود کرکے کوئی بہانہ بناناچاہ رہا ہو کہ پاکستان کے خلاف کسی قسم کی کوئی جارحیت یا پھر ایڈونچرازم کرنے کیلئے موقع تلاش کیا جائے یا پھر کوئی جواز پیدا کیا جائے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
نادر میر 

مزید :

صفحہ اول -