بھارت کی ہر چال پر نظر رکھنے کی ضرورت،وہ کچھ بھی کر سکتا ہے 

بھارت کی ہر چال پر نظر رکھنے کی ضرورت،وہ کچھ بھی کر سکتا ہے 

  

جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما مولانا امجد علی خاں نے ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ جس طرح سے بھارت کا پلوامہ ڈرامہ فلاپ ہواتھا اب بھی اگر اس سری نگر کے واقعہ کی شفاف انکوائری کرواکر دنیا کے سامنے لائی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی ہر چال پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے وہ کسی بھی وقت کچھ بھی کر سکتا ہے۔

مولانا امجد علی خاں 

مزید :

صفحہ اول -