مودی ایک فاشسٹ،سری نگر واقعہ پلوامہ ڈرامہ نمبر ٹو بھی ہو سکتا ہے

مودی ایک فاشسٹ،سری نگر واقعہ پلوامہ ڈرامہ نمبر ٹو بھی ہو سکتا ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تحریک انصاف کے سینیٹراعجاز چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کے سربراہ نریندرا مودی ہیں اور سب کو پتہ ہے کہ وہ ایک فاشسٹ سوچ کے مالک ہیں اس میں کوی شک نہیں ہے کہ سری نگر واقعہ بھارت کی طرف سے پلوامہ والا ڈرامہ نمبر ٹو ہو سکتا ہے۔ وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔ 
اعجاز چودھری      

مزید :

صفحہ اول -