صوبائی وزیر انورزیب خان کی پی ٹی آئی کے رکن سراج عربی کی وفات پر تعزیت

  صوبائی وزیر انورزیب خان کی پی ٹی آئی کے رکن سراج عربی کی وفات پر تعزیت

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا کے وزیر زکوٰۃ وعشر انورزیب خان نے پاکستان تحریک انصاف ضلع باجوڑ کے دیرینہ کارکن سراج عربی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اورپسماندگان کو مشکل کی اس گھڑی میں صبرو جمیل کی توفیق عطاء فرمائے۔

مزید :

صفحہ اول -