سندھ میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشن بند کر دیئے گئے

سندھ میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشن بند کر دیئے گئے

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشن بند کر دیئے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر میں 9 جولائی تک سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ میں 22 جون سے سی این سی اسٹیشنز بند ہیں، گیس اسٹیشنزمنگل کی صبح 8 بجے کھلنا تھے۔

مزید :

صفحہ اول -