وزیراعظم سے (ق)لیگی ارکان کی ملاقات بجٹ منظوری کے معاملہ پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے (ق)لیگی ارکان کی ملاقات بجٹ منظوری کے معاملہ پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے اتحادی جماعت مسلم لیگ(ق) کے ارکان نے ملاقات جس میں بجٹ کی منظوری کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کرنیوالوں میں وفاقی وزیر ہاؤسنگ چوہدری طارق بشیر چیمہ  بھی شامل تھے۔مسلم لیگ(ق) کی جانب سے وزیراعظم کو اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا گیا۔تاہم وفاقی وزیر چوہدری طارق چیمہ نے وزیراعظم کو بجٹ کی منظوری کے حوالے سے اہم یقین دہانی بھی کرائی۔
وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -