تخت بھائی، موٹرسائیکل سوار  بے قابو ہوکر پل کے نیچے  گہرائی میں گرنے سے زخمی

تخت بھائی، موٹرسائیکل سوار  بے قابو ہوکر پل کے نیچے  گہرائی میں گرنے سے زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) شیرگڑھ کے علاقے عظیم بابا پل پر ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل سوار بے قابو ہوکر پل کے نیچے گہرائی میں گرنے سے شدید زخمی.حادثے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس امداد کیلئے موقع پر پہنچ گئی.: ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمی 45 سالہ ابراہیم کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کردیا