تخت بھائی کے علاقے پٹ بابا میں جھگڑے کے دوران ایک شخص زخمی

    تخت بھائی کے علاقے پٹ بابا میں جھگڑے کے دوران ایک شخص زخمی

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) تخت بھائی کے علاقے پٹ بابا میں جھگڑے کے دوران ایک شخص شدید زخمی :سر پر چوٹ آنے سے49 سالہ ظہور خان ولد رضاخان شدید زخمی۔ اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی.  ریسکیو1122 اہلکاروں نیزخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئیایم ایم سی منتقل کردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -