کراچی پولیس کے تنظیمی ڈھانچہ کوتبدیل کرنے کی تیاری 

کراچی پولیس کے تنظیمی ڈھانچہ کوتبدیل کرنے کی تیاری 

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس کے تنظیمی ڈھانچہ کوتبدیل کرنے کی تیاری شہر میں جرائم کی وارداتوں پر کنٹرول کے لئے چوبیس گھنٹوں میں کراچی کے تمام ایس ایچ تبدیل کیئے جانے کا امکان ہے۔تھانیدار تبدیل کرنے کے لیے اچانک اہم میٹنگ طلب کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق متعلقہ افسران تھانے داروں کی لسٹیں اپنے ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔تینوں زونز کے ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز میٹنگ میں شریک ہوں گے جبکہ ڈی ایس پیز کوبھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مجرمانہ سرگرمیون اور سفارش پر متعین تھانیداروں کو ہٹاکر میرٹ پر ایس ایچ او تعینات کیئے جائیں گے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -