گلگت،ٹرک حادثہ میں جاں بحق ہونے والا ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا 

گلگت،ٹرک حادثہ میں جاں بحق ہونے والا ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا 

  

خیبر(بیورورپورٹ)گلگت میں ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے جاں بحق شاہ زمان ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا انکے والدین بھی گز شتہ سال انتقال کر گئے تھے جبکہ انکے گز شتہ سال تین جڑواں بچے پیدا ہو گئے تھے جس میں ایک بیٹی اور دو بیٹے شامل ہیں جو اب یتیم ہو گئے پہلے خود یتیم ہو گیا تھا جب وہ مزدوری کے لائق ہو گئے اب وہ خود ٹرک حادثے میں جاں بحق ہوکر انکے تینوں بچے یتیم ہو گئے جاں بحق ہونے والا شاہ زمان گھر کا واحد کفیل تھا انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا ٹرک میں اپنے ماموں کے ساتھ کنڈیکٹر تھا جو اپنے بچو ں کیلئے دو وقت کی روٹی کما تاتھاانکے جاں بحق ہونے کی خبر کے بعد پورا علاقہ سوگوار ہو گیا 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -