پبی نادہنگان اور بجلی چوروں کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری

    پبی نادہنگان اور بجلی چوروں کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)واپڈا پیسکو سب ڈویژن نمبر۱ پبی نادہنگان اور بجلی چوروں کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری ہفتہ وار تعطیلات میں بھی نا دہنگان سے وصولی جاری تین دنوں میں 30 لاکھ سے زائدرقم کی وصو لی کی اور 16 افراد کے خلاف متعلقہ تھا نوں میں ایف آئی درج کی تفصیلات چیف ایگز یکٹو پیسکو کی ہدا یت پر ایکسین نو شہرہ سٹی فدا محمد کی نگرا نی میں واپڈا پیسکو سب ڈویژن نمبر۱  پبی کے ایس ڈی او خور شید احمد لا ئن سپر ٹنڈنٹ شاد محمد یو نین چیئر مین گل باد شاہ نے نا دہنگان اور بجلی چوروں کے خلاف جاری آپریشن میں مز ید تیز لا تے ہو ئے ہفتہ وار تعطیلات ہفتہ اور اتوار کو بھی بھر پور کا را ئی کے دروان نا دہنگان سے 30 لاکھ سے زائد رقم کی وصولی کی اور محتلف علا قوں میں بجلی چوری اور ڈائریکٹ کنڈوں والے16 افراد کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر ان کے خلاف تھا نہ میں ایف آئی آر درج کی ایس ڈی او خور شید احمد نے کہا کہ نا دہنگان سے وصولی تک یہ آپریشن جاری رہے گا 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -