ٹانک میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 3افراد کو جاں بحق کر دیا 

ٹانک میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 3افراد کو جاں بحق کر دیا 

  

 ٹانک(نمائندہ خصوصی) جنوبی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان سب ڈویژن سرویکئی کے علاقہ شادوگئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد تور باز، عمران، شبیر کو قتل کردیا، وجہ قتل کی دیگر تفصیلات منظر عام پر نہ آ سکی، وقوعے سے علاقے کے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -