نامعلوم افراد جواں سال لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینک کر فرار

نامعلوم افراد جواں سال لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینک کر فرار

  

کوھاٹ (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ کینٹ کی حدود میں نامعلوم افراد جواں سال لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینک کر فرار‘ چہرہ بری طرح جھلس گیا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوھاٹ میں داخل‘ نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج‘ پولیس رپورٹ کے مطابق نامعلوم ملزمان نے پی اے ایف آفیسر کینٹ کے قریب واقع مکان میں گھس کر جوانسال لڑکی ارحام گل دختر سرفراز کے چہرے پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے جس سے ان کا چہرہ بری طرح جھلس گیا اور انہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں داخل کر لیا گیا پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ رضیہ سلطان زوجہ سرفراز کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی تاہم اس کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -