پیر نور الحق اور پیر محمود  کی والدہ انتقال کرگئیں 

  پیر نور الحق اور پیر محمود  کی والدہ انتقال کرگئیں 

  

بنوں (نمائندہ خصوصی)پاکستان واپڈا ہائیڈرویونین بنوں کے سرکل چیئرمین پیر اشفاق خان،کسٹم سپرنٹنڈنٹ پیر اظہار خان،پیر نور الحق اور پیر محمود کی والدہ وفات پاگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز منگل ترنگ قبرستان بنوں میں صبح9بجے ادا کی جائیگی جبکہ فاتحہ خوانی ہنجل گیٹ بنوں میں ادا کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -