نیو سبزی منڈی کے جنرل  سیکرٹری فضل سبحان خان  کی والدہ وفات پا گئیں 

نیو سبزی منڈی کے جنرل  سیکرٹری فضل سبحان خان  کی والدہ وفات پا گئیں 

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) تخت بھائی نیو سبزی منڈی کے جنرل سیکرٹری فضل سبحان خان کی والدہ وفات پا گئیں، مرحومہ کا نماز جنازہ  مدے بابا قبرستان میں ادا کی۔ مرحومہ کا رسم قل بروز بدھ مدے بابا  تخت بھائی میں ادا کی جائیگی-

مزید :

پشاورصفحہ آخر -