کیپٹن فضل غنی آرمی  اتھلیٹک کوچ وفات گئے

 کیپٹن فضل غنی آرمی  اتھلیٹک کوچ وفات گئے

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ) کیپٹن فضل غنی آرمی اتھلیٹک کوچ وفات پاگیاہے۔نماز جنازہ  گاں پشتون گھڑی پبی میں  ادا کر دیا گیا جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات اور معززین   علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔سوگواران محمد اجمل خان سپروائزر محکمہ بلدیات,غنی اللہ محکمہ فارسٹ,ظفر ایڈوکیٹ۔شفقت غنی محکمہ بلدیات۔*

مزید :

پشاورصفحہ آخر -