میپکو ٹیمیں جنوبی پنجاب میں سرگرم، 82بجلی چوروں کو رگڑا

میپکو ٹیمیں جنوبی پنجاب میں سرگرم، 82بجلی چوروں کو رگڑا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  ملتان (نیوز  رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)
جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 82بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ 62ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر17 لاکھ77ہزار روپے جرمانہ عائد۔3بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج۔28جون2021 کو ڈی جی خان میں 17صارفین کو442621روپے جرمانہ عائداوردو مقدمات درج ڈی جی خان میں 17صارفین کو 217317روپے جرمانہ عائد،وہاڑی میں 3 بجلی چوروں کو44650روپے جرمانہ عائد،بہاولپور میں 6بجلی چوروں کو125730 روپے جرمانہ عائد،ساہیوال میں 13 صارفین کو282500روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 12صارفین کو258000 روپے جرمانہ عائداورایک ایف آئی آردرج،مظفرگڑھ میں 13بجلی چوروں کو267000 روپے جرمانہ عائداوربہاولنگرمیں ایک بجلی چور کو140000 روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔
بجلی چور