نشتر ہسپتال، زیر علاج خاتون پراسرار  طور پر لاپتہ، انتظامیہ، لواحقین کی دوڑیں 

نشتر ہسپتال، زیر علاج خاتون پراسرار  طور پر لاپتہ، انتظامیہ، لواحقین کی ...

  

  ملتان ( وقا ئع نگار)نشتر ہسپتال میں زیر علاج خاتون پر اسرار طور(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

 پر لاپتہ ہوگئی۔جسکی وجہ سے لواحقین شدید پریشان رہے۔معلوم ہوا ہے نشتر ہسپتال میں نسرین بی بی  زیر علاج تھی۔جوکہ پراسرار طور پر گزشتہ روز لاپتہ ہوگئی۔جبکہ لواحقین نے الزام لگایا ہے کہ   نسرین بی بی کو اغوا کر کیا گیا ہے۔حالانکہ مذکورہ لاپتہ ہونے والی خاتون کے ساتھ اس کا بھائی عبدالغفور اور والدہ موجود تھی۔والدہ اور بھائی دوائی خریدنیکے لیے وارڈ سے باہر گئے تو مریضہ غاب تھی۔عبدالغفور نے کہا کہ میری بہن کو اللہ وسایا عزیز اور صادق نے اغوا کیا۔جبکہ نشتر انتظامیہ نے خاتون  لاپتہ ہونے کے واقعہ سے لا علمی کا اظہار کردیا۔

لاپتہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -