پاکستان میڈیکل کمیشن، انٹری ٹیسٹ فیسوں میں اضافہ، نوٹی فکیشن بھی ریلیز

پاکستان میڈیکل کمیشن، انٹری ٹیسٹ فیسوں میں اضافہ، نوٹی فکیشن بھی ریلیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
   ملتان ( وقا ئع نگار   )پاکستان میڈیکل کمیشن نے انٹری ٹیسٹ کی فیسوں میں اضافہ کردیا، انٹری ٹیسٹ کی فیسوں میں ہوشربا اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)
گیا۔تفصیل کے مطابق پاکستان میڈیکل کمیشن کی ریونیو کو لیکشن مہم کے پیش نظرانٹری ٹیسٹ کی فیسوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا،میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی فیس 1500 سے بڑھا کر 6000 کر دی گئی،یوایچ ایس کے زیر اہتمام ٹیسٹ کی فیس 500 اور گزشتہ سال 1500 تھی،ایک لاکھ 75 ہزار طلبہ میڈیکل ٹیسٹ میں حصہ لے رہے ہیں،پاکستان میڈیکل کمیشن مجموعی طور پر 1 ارب 50 کروڑ کمائے گا۔
اضافہ