نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان، گرما تعطیلات 18جولائی سے شروع
ملتان ( وقا ئع نگار)نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں موسم گرما کی تعطیلات 18 جولائی سے یکم اگست 20(بقیہ نمبر29صفحہ6پر)
21 تک ہوں گی۔اس دوران ایم بی بی ایس کلاسز معطل رہیں گی۔جسکا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ایم بی بی ایس کلاسز کا دوبارہ آغاز 2 اگست 2021 سے ہوگا۔کلاسز آن کیمپس(میڈیکل یونیورسٹی میں ہوں گی)ہوں گی۔آن لائن کلاسز نہیں منعقد ہوں گی۔
تعطیلات