فاضل پور،کاٹن ریسرچ سنٹر کی عمارت تعمیر کرنے کیلئے فنڈز مختص

فاضل پور،کاٹن ریسرچ سنٹر کی عمارت تعمیر کرنے کیلئے فنڈز مختص

  

مٹھن کو ٹ (نا مہ نگار)کاٹن ریسرچ سنٹر فاضل پور ضلع راجن پور کی عمارت کی تعمیر کے لئے منظوری دے دی گئی ہے جبکہ کاٹن ریسرچ سنٹر کے سائنس دانوں نے(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

 ریسرچ کا آغاز کر دیا ہے۔کاٹن ریسرچ سنٹر فاضل پور ضلع راجن پور کی عمارت کی تعمیر کے لئے216.72 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں جس کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار راجن پور کے دورہ کے موقع پر کر چکے ہیں۔تعمیر کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔

فنڈز مختص

مزید :

ملتان صفحہ آخر -