کہروڑپکا، لیڈی کانسٹیبل پر خاتون کا حملہ، تشدد، مقدمہ درج،کارروائی شروع

کہروڑپکا، لیڈی کانسٹیبل پر خاتون کا حملہ، تشدد، مقدمہ درج،کارروائی شروع

  

 کہروڑپکا(نمائندہ خصوصی)لیڈی کانسٹیبل پر خاتون نے حملہ کردیا(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

تھپڑ مارے،نقاب اتار دیا،تھانہ سٹی نے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تفصیل کے مطا بق نواحی علاقہ واہند سرمانی بستی قاضی والا کی رہائشی تھانہ صدر میں تعینات لیڈی کانسٹیبل اجالا خان 1022/Lc نے پولیس تھانہ سٹی کو بیان دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وہ سہولت سنٹر گورنمنٹ ہا ئی سکول میں لیڈی کانسٹیبل صفیہ منظور کے ہمراہ ڈیوٹی دے رہی تھی کہ صفیہ نامی خا تون نے لائن میں کھڑے ہونے پر اس کو پکڑ لیا تھپڑ مارے،تشدد کیا نقاب اتار دیا اس کے بٹن توڑ دئیے پولیس تھا نہ سٹی  نے اجالا خان کے بیان پر صفیہ بی بی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مقدمہ درج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -