پنجاب، آکسیجن مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی  کیخلاف پابندی میں 12جولائی تک توسیع

پنجاب، آکسیجن مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی  کیخلاف پابندی میں 12جولائی تک توسیع

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے آکسیجن مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف موجودہ پابندی میں 12جولائی تک توسیع کردی عوام کو منافع خوروں کے رحم (بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

وکرم پر نہیں چھوڑیں گے عوام سے گزراش کی گئی ہے کہ کہیں پر آکسیجن سپلائز کی مصنوعی قلت کی جارہی ہو تو انتظامیہ کو اطلاع دیں۔

توسیع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -