مظفر گڑھ، فزیکل امتحان کیخلاف سٹوڈنٹس کی ملتان روڈ پر احتجاجی ریلی، نعرے بازی 

مظفر گڑھ، فزیکل امتحان کیخلاف سٹوڈنٹس کی ملتان روڈ پر احتجاجی ریلی، نعرے ...

  

 مظفرگڑھ(نامہ نگار)گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرگڑھ کے بی ایس کے طلبہ نے فزیکل امتحان کے خلاف (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

احتجاج  کیا ہے بی ایس کے طلبہ کا گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر گڑھ کے سامنے ملتان روڈ پر احتجاج ریلی نکالی۔طلبہ نے روڈ مکمل طور پر بلاک کردیا۔ جس سے گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں۔روڈ بلاک کرکے احتجاجی طلبہ نے زبردست نعرے بازی کرتے رہے۔اس موقعہ پر طلبہ نے کہا کہ حکومتی تعلیمی پالیسی کو ہم مسترد کرتے ہیں۔ طلبہ نے کہا کہ کالجز بند پڑے رہے ہیں اور ہم نے آن لائن پڑھا ہے اور ہم امتحان بھی آن لائن دیں گے۔

احتجاجی ریلی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -