ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان محمد عبداللہ خان جلبانی کی والدہ انتقال کرگئیں نماز جنازہ میں مذہبی، سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت، خواجہ جلال الدین رومی، لطیف خان پتافی، خواجہ یونس ا ور دیگر کا اظہار  افسوس،جمعرات کو کوٹ چھٹہ میں قرآن خوانی

ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان محمد عبداللہ خان جلبانی کی والدہ ...

  

ملتان،ڈیرہ غازیخان(نیوز رپورٹر،بیورو رپورٹ) چیمبر آف کامرس(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

 اینڈ انڈسٹری ڈی جی خان کے سابق صدور سردار ذوالفقار علی خان نصوحہ اور بیرسٹر سردار عباس علی خان نصوحہ کے برادر نسبتی ڈائریکٹر ایکسائز اینڈٹیکسیشن ملتان محمد عبداللہ خان جلبانی کی والدہ  انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ جامع مسجد خیابان سرور نزد نیشنل بینک زونل آفس ادا کی گئی نماز جنازہ میں  بیرسٹر عباس علی خان نصوحہ،سردار ذوالفقار علی خان نصوحہ،اشرف خان نصوحہ،عبد الحمید جلبانی چیئر مین یو سی جلبانی،مرزا آصف اقبال،مرزا ظفر اقبال،جاوید اسحاق مستوئی، شیخ طارق اسماعیل قریشی،محمد آصف رزاق، شیخ طاہر معراج ایوب خان درانی محمد مجاہد ملک،حسنین خان کھوسہ،سرکاری افسران،وکلا ء تاجربرادری،مذہبی،سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور مرحومہ کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا محمدعبداللہ خان جلبانی کی والدہ ماجدہ کے اچانک انتقال پرچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ڈی جی خان کے صدر خواجہ جلال الدین رومی، سینئر نائب صدر محمد لطیف خان پتافی، نائب صدر شیخ زاہدنظام قریشی،سابق صدور خواجہ محمد یونس، خواجہ محمد الیاس، سردار ذوالفقار علی خان نصوحہ، بیر سٹر عباس علی خان نصوحہ، سابق سینئر نائب صدور شیخ طارق اسماعیل قریشی، سردار شہباز علی خان نصوحہ، خواجہ محمد محسن مسعود، سابق نائب صدور مرزا محمد آصف اقبال، مرزا محمد ظفر اقبال اراکین ایگزیکٹو کمیٹی خلیل احمد خان علیانی، جان عالم خان لغاری، مرغوب علی بٹ، مرزا محمد اقبال، اشفاق سرورخان دستی، خواجہ محمد ارشد، سرمد سلیم خوجہ، عبدالکریم خان کھوسہ، محمد ریاض ملک، چوہدری خالد ریاض، شیخ عامر سلیم، جاوید اسحق خان مستوئی، غلام عباس خان،چوہدری شہزاد بشیر، ذکاء اللہ خان،سیف اللہ خان پتافی، شمشاد احمداور محمد مجاہد ملک سیکریٹری چیمبر کے علاوہ دیگر ممبران نے ان سے، ان کے لواحقین اور پسماندگان سے گہرے رنج و غم اور دلی افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے کی بخشش اور بلندی درجات کی دعا کی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی بروز جمعرات صبح9:30ان کی رہائش گاہ بستی جلبانی کوٹ چھٹہ میں ادا کی جا ئے گی۔

انتقال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -