ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غفار مہتاب شاہ کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ، مختلف وارڈز کامعائنہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غفار مہتاب شاہ کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ، مختلف وارڈز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لیہ،چوک اعظم (نمائندہ پاکستان،نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غفار مہتاب شاہ نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا(بقیہ نمبر47صفحہ6پر)
۔ سو ل جج لیہ سیف اللہ بابربھی اُن کے ہمراہ تھے۔ ججز صاحبان نے اندرون جیل ہسپتال، کچن اسیران،نو عمر وارڈمیں قائم سکول، خواتین وارڈ کامعائنہ کیا۔ ججز صاحبان نے صفائی و ستھرائی،سکیورٹی کے انتظامات کوچیک کیااور تسلی بخش قرار دیتے ہوئے جیل انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔اس موقع پرسپرنٹنڈنٹ جیل محمدارشد،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رسول بخش کلاچی بھی موجود تھے۔ 
معائنہ