31جولائی، غیر منظور شدہ سکیمو ں   کو ہرصورت منظور کرانیکی ہدایت

31جولائی، غیر منظور شدہ سکیمو ں   کو ہرصورت منظور کرانیکی ہدایت

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)پنجاب حکومت کی31جولائی تک تمام غیر منظور شدہ سکیموں کو منظور کروانیکی ہدایت کردی گئی ذرائع کے مطابق حکومت نے آ:ندہ مالی سال میں (بقیہ نمبر57صفحہ7پر)

 ترقیاتی بجٹ کے استعمال کیلئے کمشنر،ڈپٹی کمشنرز کو ذمہ داریاں سونپ دیں ترقیاتی منصوبوں کیلئے پی سی ون کی تیاری سے لیکر مقررہ مدت کے اندرترقیاتی منصوبوں کی شفاف تکمیل کا حکم دیا ہے اور ڈیڈلائن دی ہے کہ 31جولائی تک تمام غیر منظور شدہ سکیموں کو منظور کروایا جائے۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -