پروفیسر ساجد میر کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،خیریت دریافت 

 پروفیسر ساجد میر کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،خیریت دریافت 

  

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹر پروفیسرساجد میر نے پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی جس میں خیریت دریایت کی۔ پیر کو  ملاقات کراچی کے نجی ہسپتال میں ہوئی، سینیٹر ساجد میر نے کراچی میں مولانا فضل الرحمان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی، پروفیسر ساجد میر نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی۔ ساجد میر نے کہاکہپی ڈیم ایم کا پلیٹ فارم ہی حقیقی اپوزیشن ہے۔ملاقات میں پی ڈی ایم کے آئندہ لائحہ کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 پروفیسر ساجد میر

مزید :

صفحہ اول -