عالمی منڈی میں خام تیل اور سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں خام تیل اور سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
عالمی منڈی میں خام تیل اور سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی منڈی میں خام تیل اور سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ خام تیل کی قیمت 36سینٹ کم ہو کر 72.55ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے ۔

دوسری جانب سونے کی قیمت میں 6ڈالر کی کمی آئی ، سونے کی قیمت 1774.70ڈالر فی اونس ہو گئی ہے ۔

مزید :

بزنس -