ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ
ڈالر کی قیمت میں اضافہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے دوران دو سرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 21پیسے اضافہ ہوا ہے جبکہ بینکوں کے درمیان ڈالر کا لین دین 158.42 روپے پر آگیا۔

مزید :

بزنس -