لاہور دھماکے میں این ڈی ایس اور را کے ملوث ہیں ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور دھماکے میں این ڈی ایس اور را کے ملوث ہیں ، نجی ٹی وی کا دعویٰ
لاہور دھماکے میں این ڈی ایس اور را کے ملوث ہیں ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور دھماکے میں این ڈی ایس او ر را کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے ، افغانستان کی ایجنسی این ڈی ایس اور بھارت کی ایجنسی را پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں مصروف ہے ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق را اور این ڈی ا یس پاکستان کے امن و آشتی کو خراب کرنے کیلئے سر گرم ہے ، پاکستان ایک عرصے سے اس حوالے سے سولات اٹھاتا رہا ہے ، پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیز نے اس حوالے سے بارہا ثبوت دنیا کےسامنے رکھے ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار اور وزیر خارجہ را اور این ڈی ایس گٹھ جوڑ کو پہلے ہی بے نقاب کر چکے ہیں ۔

مزید :

اہم خبریں -