گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 16روپے تک اضافہ کر دیا گیا

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 16روپے تک اضافہ کر دیا گیا
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 16روپے تک اضافہ کر دیا گیا

  

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 16روپے تک اضافہ کر دیا گیا ، درجہ اول کا کوکنگ آئل 300 روپے لٹر سے بڑھ کر 316 روپے لٹر ہو گیا ۔

نجی ٹی وی لاہور نیوز کے مطابق اول درجہ گھی کی قیمت بھی 298روپے سے بڑھ کر 314 روپے فی کلو تک جا پہنچی ۔

مزید :

بزنس -