ٹی 20ورلڈ کپ یو اے ای اور عمان منتقل کرنے کی منظوری 

ٹی 20ورلڈ کپ یو اے ای اور عمان منتقل کرنے کی منظوری 
 ٹی 20ورلڈ کپ یو اے ای اور عمان منتقل کرنے کی منظوری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئی سی سی نے ٹی20ورلڈ کپ متحدہ عرب امارات اور عمان میں منتقل کرنے کی منظوری دے دی ۔
ٹی 20ورلڈ کپ بھارت میں کھیلا جانا تھا مگر کورونا صورتحال کے پیش نظر بھارت کی جانب سے ایونٹ کو متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کی تصدیق کی گئی تھی جس کی آج آئی سی سی نے بھی منظوری دے دی ۔
ٹی 20ورلڈ کپ 17اکتوبر سے 14نومبر تک کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل -