وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ اور مونس الہی کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ اور مونس الہی ...
وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ اور مونس الہی کی ملاقات

  

 اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ اوررکن قومی اسمبلی  مونس الہی نے  ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں بجٹ میں عام آدمی کیلئے ریلیف اور خصوصی طور پر پسماندہ طبقے کو غربت سے نکالنے کے اقدامات کے مثبت نتائج اور ترقیاتی منصوبوں کی بدولت اکنامک گروتھ سے روزگار کے بڑھتے ہوئے مواقع پر گفتگو ہوئی .ملاقات کے دوران  ہاوسنگ منسٹری کے جاری منصوبوں پر پیش رفت پر بھی گفتگو ہوئی.

مزید :

قومی -