فنانس بل 2021 کثرت رائے سے منظور لیکن شہباز شریف قومی اسمبلی کیوں نہ پہنچے ؟ احسن اقبال نے وجہ بتا دی 

 فنانس بل 2021 کثرت رائے سے منظور لیکن شہباز شریف قومی اسمبلی کیوں نہ پہنچے ؟ ...
 فنانس بل 2021 کثرت رائے سے منظور لیکن شہباز شریف قومی اسمبلی کیوں نہ پہنچے ؟ احسن اقبال نے وجہ بتا دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا ،اس موقع پر قائد حزب اختلاف شہباز شریف سمیت 30ارکان قومی اسمبلی نہ پہنچ سکے ۔اس حوالے سے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ شہباز شریف بہنوئی کے انتقال کے سبب قومی اسمبلی نہیں آئے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ارکان کی اکثریت ایوان میں موجود تھی، تاریخ کا پہلا بجٹ ہے جس میں حکومت یوٹرن لینے پر مجبور ہوئی۔

مزید :

قومی -