ڈپٹی کمشنر ملتان کی مراکز صحت پر طبی سہولیات کی اچانک انسپکشن

ڈپٹی کمشنر ملتان کی مراکز صحت پر طبی سہولیات کی اچانک انسپکشن
ڈپٹی کمشنر ملتان کی مراکز صحت پر طبی سہولیات کی اچانک انسپکشن

  

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی کمشنر ملتان طاہر وٹورات گئے دیہی مرکز صحت کوٹلی نجابت اور مرکز صحت راجہ رام پہنچ گئےاور ادویات ،عملے اور طبی سہولیات کی فراہمی کا بھی جائزہ لیا۔طاہر وٹو نے دونوں مراکز صحت پر مریضوں سے ملاقات کی اور شکایات کا ازالہ کیا۔ حکومت پنجاب نے صحت کی بلامعاوضہ سہولیات کی فراہمی مشن بنارکھا ہے۔طاہر وٹو نے کہا کہ ضلع کے مراکز صحت پر بنیادی طبی سہولیات اور پیرامیڈیکل سٹاف موجود ہے ،عوام کی شکایت کا جائزہ لینے سرپرائز وزٹس کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -ملتان -