کورونا کے وار جاری،مثبت کیسز کی شرح 3.50فیصدتک پہنچ گئی ، ایک شخص جاں بحق

کورونا کے وار جاری،مثبت کیسز کی شرح 3.50فیصدتک پہنچ گئی ، ایک شخص جاں بحق
کورونا کے وار جاری،مثبت کیسز کی شرح 3.50فیصدتک پہنچ گئی ، ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا سے مثبت کیسز کی شرح3.50فیصد تک پہنچ چکی ہے،جبکہ گزشتہ روز کورونا سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

قومی ادارہ صحت کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ روز 15ہزار462کوروناٹیسٹ کیے گئےجن میں سے 541افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جب کہ 100مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ملک میں کورونا کے کیسز کی شرح بڑھنے لگی ہے جب کہ سب سے زیادہ مثبت کیسز کی شرح کراچی کی ہے۔