پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ فی الحال ٹل گیا،آئی ایم ایف مان گیاہے، صحافی حامد میر نے بڑا انکشاف کر دیا

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ فی الحال ٹل گیا،آئی ایم ایف مان گیاہے، صحافی ...
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ فی الحال ٹل گیا،آئی ایم ایف مان گیاہے، صحافی حامد میر نے بڑا انکشاف کر دیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر کاکہنا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ فی الحال ٹل گیا ہے ،عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف )بھی راضی ہو گیاہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف راضی ہو گیا ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ اگلے 6ماہ میں شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچا لیں گے یا نہیں ؟

مزید :

اہم خبریں -قومی -