سرگودھا میں موٹر سائیکل رکشہ اور مسافر بس میں تصادم سے 6افراد جاں بحق ،4زخمی ہو گئے

سرگودھا میں موٹر سائیکل رکشہ اور مسافر بس میں تصادم سے 6افراد جاں بحق ،4زخمی ...
سرگودھا میں موٹر سائیکل رکشہ اور مسافر بس میں تصادم سے 6افراد جاں بحق ،4زخمی ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن )سرگودھا میں خوشاب روڈ پر موٹر سائیکل رکشہ اور مسافر بس میں تصادم سے 6افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہو گئے ہیں 
نجی ٹی وی" سماء"کے مطابق خوشاب روڈ پر مسافر بس کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر سے رکشہ اور مسافر بس الٹ گئی جس سے 6افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔