آج اورکل ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز بند رہیں گے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز آج اور کل بند رہیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز فنانشل ایئر اکاﺅنٹ کلوزنگ کے باعث بند رہیں گے ، شہری یکم جولائی سے خریداری کر سکیں گے ۔