بھارت میں پاکستانی سفارتخانوں کے ٹویٹر اکاﺅنٹس بلاک کرنے کا معاملہ، پی ٹی اے نے قدم اٹھا لیا 

بھارت میں پاکستانی سفارتخانوں کے ٹویٹر اکاﺅنٹس بلاک کرنے کا معاملہ، پی ٹی ...
بھارت میں پاکستانی سفارتخانوں کے ٹویٹر اکاﺅنٹس بلاک کرنے کا معاملہ، پی ٹی اے نے قدم اٹھا لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بھارت میں پاکستانی سفارتخانوں کے ٹویٹر اکاﺅنٹس بلاک کرنے کا معاملہ ٹویٹر حکام کے سامنے اٹھا دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے پاکستانی سفارتخانوں کے سرکاری اکاﺅنٹس کی بحالی کے کیلئے ٹویٹر سے رابطہ کر لیاہے ، پی ٹی اے کا کہناہے کہ ٹویٹر اپنے متعصبانہ رویے پر نظر ثانی کرے، ٹویٹر بھارت میں پاکستانی اکاﺅنٹس کی بحالی کے حوالے سے قدم اٹھائے ۔

مزید :

قومی -