شہری پر فائرنگ کرنے کا کیس ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

شہری پر فائرنگ کرنے کا کیس ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کرنے کے کیس میں ملزمان جمور خان اور گل محمد کی عبوری ضمانتوں میں 5 جولائی تک توسیع کر دی،عدالت نے آئندہ سماعت پروکلا ء کو دلائل کے لیے طلب کر لیا

مزید :

علاقائی -