نشتر ہسپتال،24گھنٹوں میں ڈینگی سے متاثرہ ایک مریض رپورٹ، ذرائع

 نشتر ہسپتال،24گھنٹوں میں ڈینگی سے متاثرہ ایک مریض رپورٹ، ذرائع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خصو صی  ر پورٹر)  نشتر ہسپتال ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں (بقیہ نمبر10صفحہ7پر)

 کے دوران ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض رپورٹ ہوا جسے آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں یوں اس وقت نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے جبکہ شبہ میں ایک مریض زیر علاج ہے