ینگ ڈاکٹرز کی ساہیوال واقعہ کی انکوائری کیلئے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

ینگ ڈاکٹرز کی ساہیوال واقعہ کی انکوائری کیلئے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ ...
ینگ ڈاکٹرز کی ساہیوال واقعہ کی انکوائری کیلئے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ینگ ڈاکٹرز کی ساہیوال واقعہ کی انکوائری کیلئے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا،لاہور ہائیکورٹ نےڈاکٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز کے حقوق کا تحفظ کیا جائے،عدالت نے فریقین کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 11ستمبر تک ملتوی  کردی،قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

یاد رہے کہ ینگ ڈاکٹرز نے ساہیوال واقعہ کی انکوائری کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔